بابر اعظم ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کرائسٹ چرچ سے میلبرن روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کرائسٹ چرچ سے میلبرن روانہ ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی بابر اعظم کے ساتھ آسٹریلیا روانہ ہوئے ہیں۔ دونوں کپتان پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس کی وجہ سے اسکواڈ سے پہلے ہی روانہ ہوئے ہیں۔ اسکواڈ کے دیگر کھلاڑی کل نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

فخر زمان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

پاکستان نے لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔ عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا میں ہی رہیں گے۔ عثمان قادر 25 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، محمد شامی کو جسپرت بمرا کی جگہ شامل کرلیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے مطابق محمد شامی کو ابتدائی طور پر ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا تھا۔ جسپرت بمراہ کمر کی تکلیف کے باعث ایشیا کپ مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کی منظوری مودی کی ’ہاں‘ سے مشروط

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کو پاکستان بھیجنےکا خواہاں ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان کو اگلے سال ایشیا کپ کی میزبانی کرنی ہے جس کے بعد ورلڈ کپ بھارت میں ہونا ہے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے قبل اچھی کارکردگی سے اعتماد ملا، حیدر علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر حیدر علی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل اچھی کارکردگی سے اعتماد ملا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر حیدر علی کا ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کچھ میچز سے پرفارم نہیں کررہا تھا، ٹیم منیجمنٹ اور کپتان کا مشکور مزید پڑھیں