شاداب خان نے T20ورلڈکپ سے قبل مداحوں سے اپیل کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کل سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل کرکٹ شائقین سے اپیل کی ہے۔ شاداب خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر محمد حارث اور محمد نواز کے ساتھ ایک خوبصورت اسٹائلش تصویر شیئر کی ہے۔ شاداب خان کا تصویر پر لکھنا مزید پڑھیں

سہ ملکی سیریز جیتنے پر محمد رضوان نے کیا کہا؟

قومی کرکٹر ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ اللّٰہ پاک کا شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں سہ ملکی سیریز میں چیمپئن بنایا۔ نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز جیتنے کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں محمد رضوان نے بابر اعظم، محمد مزید پڑھیں

شاہین آفریدی پہلے کی طرح بولنگ کریں گے، اعزاز چیمہ

سابق ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی پہلے کی طرح بولنگ کریں گے اور پاکستان کے نمبر ون بولر ثابت ہوں گے۔ پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیم گوجرانوالا جائنٹس کے بولنگ کوچ اعزاز چیمہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ شاہین آفریدی نے ری ہیب کے دوران بولنگ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کیلئے سب کو آل دا بیسٹ، سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ سرفراز احمد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں سہ ملکی سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد اور ورلڈ کپ مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم T20 ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ٹیم سے قبل ہی آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں۔ بابر اعظم میلبرن میں کپتانوں کی پریس کانفرنس کی وجہ سے گزشتہ روز ہی آسٹریلیا روانہ ہوگئے تھے۔ دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے آج مزید پڑھیں