بابر اعظم ٹیم سے پہلے آسٹریلیا کیوں جائیں گے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تین ملکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیل کر آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے۔ بابر اعظم ٹیم میڈیا منیجر ابراہیم بادیس کے ہمراہ میلبرن پہنچیں گے، انہیں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کپتانوں کی پریس کانفرنس میں شرکت کرنا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مزید پڑھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر سہ ملکی T20 سیریز جیت لی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے ہرا کر سہ ملکی T20 سیریز جیت لی، گرین شرٹس نے 164 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم نے فائنل میچ جیتنے کے لیے کوششوں کا آغاز کیا، جس کے بعد مڈل آرڈر نے بھی آج مزید پڑھیں

بابر اعظم نے ایک اننگز میں کوہلی اور شرما دونوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سہ فریقی سیریز میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنی اننگز کے دوران بھارتی کپتان روہیت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے راؤنڈ کے آخری میچ میں پاکستان نے 174 رنز کا ہدف 20ویں اوور میں 3 وکٹوں کے مزید پڑھیں

محمد صلاح نے نئی تاریخ رقم کر دی

چھ منٹ میں تین گول بنا کر محمد صلاح نے چیمئنز لیگ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ محمد صلاح نے چیمپئن لیگ کی تاریخ کی تیز ترین ہیٹ ٹرک بنا ڈالی۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ میں لیورپول نے رینجرز کو ایک کے مقابلے سات گول سے شکست دی۔ محمد صلاح اب کسی انگلش کلب کے مزید پڑھیں

نواز کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلئے کیوں بھیجا گیا تھا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ جب مجھے بیٹنگ کے لیے بھیجا گیا تو اس وقت لیفٹ ہینڈر بولرز گیند کروا رہے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر محمد نواز کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں آل راؤنڈر نے کہا مزید پڑھیں