ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلوی شہر میلبورن میں ہونے والا پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا میں آج سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 23 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میلبورن میں مدمقابل ہوں گی۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار 23 اکتوبر کو میلبورن میں مزید پڑھیں

شاہین آفریدی، فخر زمان نے آسٹریلیا میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا میں موجود قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ دونوں کھلاڑی انگلینڈ سے آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان ٹیم کو جوائن کیا۔ خیال رہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان انجری کی ری ہیب کے لیے انگلینڈ میں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: یو اے ای کی نیدرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی نیدر لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں ہی اپ سیٹ ہو مزید پڑھیں

T20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کو اپ سیٹ شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں ہی اپ سیٹ ہو گیا، نمیبیا نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کی ٹیم 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 108رنز بنا سکی۔ سری لنکا کی جانب سے کپتان ڈاسن شناکا نے 29 اور بھانوکا راجا پاکسے مزید پڑھیں

مختصر ترین فارمیٹ میں حکمرانی کیلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آج سے آغاز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آج سے آسٹریلیا میں شروع ہورہا ہے، پہلے مرحلے میں کوالیفائینگ راؤنڈ کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا نیا بادشاہ کون ہوگا؟ کون کرے گا چوکوں اور چھکوں کی برسات اور کس کی انگلیوں کے اشارے پر گیندیں گھومیں گی؟ کرکٹ کے مختصر ترین مزید پڑھیں