ورلڈ چیمپئن کپتان کا بابر اعظم کو ورلڈ کپ سے پہلے تحفہ

دنیائے کرکٹ میں ریکارڈ کے انبار لگانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج 28 برس کے ہوگئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے میلبرن میں کپتانوں کے فوٹوسیشن کی تقریب اور پریس کانفرنس کے موقع پر آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے بابر اعظم کو سالگرہ کا کیک مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کیلئے ماہِ اکتوبر ماہِ سالگرہ

پاکستانی کرکٹرز کے لیے اکتوبر کا مہینہ ماہِ سالگرہ بن گیا۔ موجودہ کرکٹ ٹیم میں اس ماہ چوتھے کھلاڑی کی سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج 28 برس کے ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر کپتان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ٹوئٹر پر نائب کپتان شاداب خان مزید پڑھیں

کوہلی اور روہیت شرما کا مذاق اڑانے پر دوست نے دوست کو قتل کردیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کرکٹ کے ایک مداح نے اپنے دوست کو ویرات کوہلی اور روہت شرما کا مذاق اڑانے پر قتل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا، دونوں دوست مے نوشی کیلئے ساتھ ہی باہر گئے تھے۔ نشے میں دونوں کے درمیان تلخ کلامی نے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کے 15 رکنی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے بنگلا دیش کے 15 رکنی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، بیٹر صابر رحمان اور آل راؤنڈر محمد سیف الدین اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔ بی سی بی (بنگلادیش کرکٹ بورڈ) کے مطابق سومیا سرکار اور شریف الاسلام کو بنگلادیش کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈکپ: شراب پی کر غل غپاڑہ کرنیوالے شائقین کیلئے خصوصی زونز

فیفا فٹبال ورلڈکپ 20 نومبر سے قطر میں شروع ہونے والا ہے، قطر کی طرف سے فٹبال اسٹیڈیم میں خصوصی زون قائم کیے گئے ہیں جہاں شراب پینے والے شائقین کو ان کے حواس بحال ہونے تک رکھا جائے گا۔ یہ بات قطر ورلڈکپ چیف ناصر الکھتر نے بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ جو مزید پڑھیں