شان مسعود کی سالگرہ پر شاداب اور حارث کی روایتی جنگ

ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان سالگرہ کے موقع پر ایک دوسرے کو تنگ کرنے کی روایتی جنگ ہوئی۔ قومی ٹیم نے کرائسٹ چرچ میں شان مسعود کی سالگرہ منائی تو یہاں بھی شاداب خان اور حارث رؤف کے درمیان کیک کھلانے پر ایک دوسرے کو تنگ کیا گیا۔ شان مسعود مزید پڑھیں

اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا وقت آ گیا ہے، فخر زمان

پاکستانی بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ اب آسٹریلیا اور کرکٹ ورلڈ کپ کا وقت آ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فخر زمان نے لکھا کہ انگلینڈ میں ری ہیب میں تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے لکھا کہ میرے لیے اعزاز ہے کہ ری مزید پڑھیں

کھلاڑیوں نے تین ملکی سیریز میں بہت جان ماری ہے، حارث رؤف

فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ہر میچ میں کوشش ہوتی ہے کہ اپنا امپیکٹ ڈالوں تاکہ ٹیم کو فائدہ ہو۔ تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل اور اپنا 50 واں انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والے حارث رؤف نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ مزید پڑھیں

بابر اعظم نے T20ورلڈکپ جیتنے کے عزم کا اظہار کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آج نیوزی لینڈ سے سہہ ملکی سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور ساتھ میں سہہ ملکی سیریز کی ٹرافی کے ساتھ تصویریں شیئر کی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نسیم شاہ کا خصوصی پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ کرائسٹ چرچ میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد نسیم شاہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ’ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ہم آ رہے ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ ’فائنل میں جیت سے مزید پڑھیں