آل پاکستان سی این ایس اسکواش چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز

آل پاکستان سی این ایس اسکواش چمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی۔ کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل میاں زاکر اللّٰہ جان نے چمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر فائنل راؤنڈ براہ راست نشر کرے گا۔ کراچی کے روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں کھیلے جارہے ایونٹ میں ملک بھر مزید پڑھیں

بھارت کو دوسرے میچ میں 5 رنز سے شکست، بنگلادیش میچ اور سیریز کا فاتح

بنگلادیش نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 5 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 271 رنز بنائے اور بھارت کےلیے 272 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔ بھارتی ٹیم مقررہ اوورز میں مزید پڑھیں

میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے، نظر لگی ہے، شاہین شاہ آفریدی

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے، ہمیں نظر لگی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل تو ابھی دور ہے، ہم دو تین ہفتوں میں پھر سے گراؤنڈ میں ہوں گے۔ مزید پڑھیں

ملتان کی پچ پنڈی جیسی نہ ہو، ٹیم منیجمنٹ سر جوڑ کر بیٹھ گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ پچ کا جائزہ لینے کے لیے ٹیم منیجمنٹ مصروف عمل نظر آئی جبکہ چیف سلیکٹر محمد وسیم اور ندیم خان بھی منیجمنٹ کے ساتھ موجود تھے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف 8 ویں نمبر پر آنے والے بنگلادیشی نے سنچری داغ دی

دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کے خلاف 8 ویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے بنگلادیشی بیٹر مہدی حسن نے سنچری داغ دی۔ میرپور میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کی ٹیم کا آغاز اچھا نہ رہا اور نہ ہی ٹیم درمیان میں کچھ خاص کر سکی تاہم آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے مزید پڑھیں