بیلجیئم کے کپتان ایڈن ہیزرڈ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فیفا ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے بعد بیلجیئم کے کپتان ایڈن ہیزرڈ نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کی ٹیم گروپ اسٹیج کے مرحلے سے آگے نہیں جا سکی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ایڈن ہیزرڈ نے گروپ ایف میں تینوں میچز کھیلے تاہم وہ کوئی گول مزید پڑھیں

بین اسٹوکس ٹیسٹ کرکٹ میں مزید تصوراتی کام کرنے کیلئے پُرعزم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں مزید تصوراتی کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ رواں ہفتے ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کے لیے ہمیں تصوراتی اور جدت پسندانہ ہونا پڑے گا۔ انگلش کپتان نے کہا ہے کہ ملتان میں میچ مزید پڑھیں

ملتان میں پاکستان کیخلاف انگلینڈ نے پلیئنگ الیون پر غور شروع کردیا

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم، اولی پوپ کو ہی بحیثیت وکٹ کیپر کھلانے پر غور کر رہی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اولی پوپ نے پہلے ٹیسٹ میں بین فوکس کی جگہ وکٹ کیپنگ کی تھی جو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکے تھے۔ برطانوی مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: پاکستانی باکسر شعیب خان نے ٹائٹل فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر شعیب خان نے تھائی لینڈ میں پروفیشنل اے بی ایف ایشین ٹائٹل فائٹ جیت لی۔ پاکستانی باکسر محمد شعیب نے تھائی لینڈ میں انڈونیشین حریف باکسر کو شکست دے دی۔ قومی باکسر فائٹ کے دوران تمام 10 راؤنڈ میں ناقابل شکست رہے، انہوں نے 117 پوائنٹس جبکہ انڈونیشین باکسر نے 57 پوائنٹس اپنے مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نہ بنانے کی پابندی کیخلاف اپیل واپس لے لی

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نہ بنانے کی پابندی ہٹانے کی اپیل واپس لے لی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر طویل پوسٹ میں ڈیوڈ وارنر نے بتایا کہ اُس نے آسٹریلوی کرکٹ میں تاحیات کپتان نہ بنانے کی پابندی ہٹانے کے لیے دائر اپیل واپس لے لی ہے۔ انہوں نے مزید کہا مزید پڑھیں