آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے، ان کے بیک اپ کے لیے اسکواڈ میں دو فاسٹ بولرز کو طلب کر لیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز کو دائیں ٹانگ میں کھچاؤ کا سامنا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ جمعرات سے ویسٹ مزید پڑھیں

ثانیہ کے بغیر شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ لانگ ڈرائیو

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے کے ہمراہ لانگ ڈرائیور کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ شعیب ملک کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں باپ بیٹا ایک اسپورٹس کار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ شعیب ملک کا انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو مزید پڑھیں

راولپنڈی، پاک انگلینڈ ٹیسٹ میں آخری دن کا کھیل جاری

راولپنڈی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان نے پانچویں دن کا آغاز دو وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز سے کیا، قومی ٹیم کی جانب سے زاہد محمود اور نسیم شاہ بغیر کوئی رن مزید پڑھیں

انگلینڈ نے سینیگال کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ورلڈ کپ فٹبال میں انگلینڈ نے سینیگال کو تین گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، فاتح ٹیم کے ہینڈرسن ، ہیری کین اور ساکا نے گول بنائے ۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم سینیگال کے خلاف شروع ہی سے حاوی رہی۔ 38 ویں منٹ مزید پڑھیں

فرانس نے پولینڈ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی

فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر میں دفاعی چیمپئن فرانس نے بھی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ دوحا کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےپری کوارٹر فائنل راؤنڈ کے میچ میں فرانس نے پولینڈ کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ فرانس نے میچ کے شروع سے ہی حریف ٹیم کے گول پوسٹ مزید پڑھیں