25 سال بعد رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا

لاہور میں 25 سال بعد رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا، ٹائٹل کشتی سائیکلنگ ویلوڈروم میں ہوگی۔ لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر مہر اکرم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹائٹل کشتی ہیرا پہلوان اور طیب رضا پہلوان کے درمیان ہوگی۔ مہر اکرم نے کہا ہے کہ رستم لاہور دنگل کی ٹائٹل کشتی مزید پڑھیں

محمد حفیظ نے ابرار احمد کے ’جادو‘ کو پہلے ہی پہچان لیا تھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ابرار احمد کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ 30 ستمبر کو کیا تھا۔ رواں برس ستمبر/اکتوبر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی گئی 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوران اسپنر ابرار احمد کو موقع نہ دینے پر محمد حفیظ نے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی ملتان ٹیسٹ سے متعلق تنبیہ صحیح ثابت ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ملتان ٹیسٹ سے متعلق کی گئی تنبیہ درست ثابت ہوگئی۔ شاہد آفریدی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد سوشل میڈیا پر لکھاکہ تو لال گیند سے ون ڈے میچ کون دیکھ رہا ہے؟ سابق کپتان مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کے شاندار فٹبال کیریئر کے زوال کا آغاز ہوگیا؟

پرتگال کی فٹبال ٹیم کے منیجر فرنانڈو سینٹوز کا فیفا ورلڈکپ میں کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں نہ کھلانے کا فیصلہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ فرنانڈو سینٹوز نے رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا تھا جو کہ کامیاب رہا اور پرتگال نے اس میچ مزید پڑھیں

پہلی ٹیسٹ اننگز میں سات وکٹ لینا ابرار احمد کا بڑا کارنامہ ہے، ٹیسٹ کرکٹ پر ٹی ٹونٹی کے اثرات نظر آ رہے ہیں:

عاطف شہزاد (چیف ایگزیکٹو آئیڈیل پراپرٹی مارکیٹنگ، منڈی بہاء الدین) =========================== آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آغاز ہوا جس میں پاکستان نے نئے لیگ اسپنر ابرار احمد کو ٹیم کا حصہ بنایا جس نے اپنے انتخاب کو درست ثابت کرتے ہوئے نہ صرف اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی مزید پڑھیں