جانتے ہیں پاکستان ٹیم مضبوط طریقے سے آئے گی، کپتان انگلینڈ بین اسٹوکس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستان ٹیم مضبوط طریقے سے آئے گی، ہم اپنے پلان کے مطابق جائیں گے اور 20 وکٹیں لینے کے لیے مواقع پیدا کرنے کی کوشش کریں گے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

سری لنکن کھلاڑی نے کیچ پکڑ لیا، 4 دانت گنوا دیے

کرکٹ اکثر کھلاڑیوں کے لیے خطرناک بھی ہوجاتا ہے جہاں پلیئرز کو زخم اور تکلیف بھی برداشت کرنی پڑتی ہے۔ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے دوران سری لنکا کے کھلاڑی چمیکا کرونارتنے اپنے 4 دانت گنوا بیٹھے۔ گال گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں کینڈی فیلکنز کے چمیکا کرونارتنے کو کیچ پکڑنے کی مزید پڑھیں

ہم اپنا اسٹائل تبدیل نہیں کرسکتے، بابر اعظم

بابر اعظم نے کہا ہےکہ انگلینڈ ٹیم ایک نیا طریقہ لے کر آئی ہے، ہم ایک میچ کے بعد اپنا اسٹائل تبدیل نہیں کرسکتے یہ وقت کے ساتھ ہوتا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جو پلان ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے، جو فاسٹ بولرز مزید پڑھیں

بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے تیز گر رہی ہے، وریندر سہواگ

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے بنگلادیش کے خلاف بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر طنز کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے اپنی کارکردگی یار۔ وریندر سہواگ نے بھارتی مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلادیش کے میچ سے پہلے آئی سی سی کی بڑی غلطی

بھارت اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کے ٹاس کے فوری بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بڑی غلطی کر دی۔ آئی سی سی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹاس سے متعلق تفصیلات شیئر کی گئیں لیکن اس پوسٹ کے ساتھ کینیڈا کی کرکٹ ٹیم کی تصویر لگا دی گئی۔ رپورٹس مزید پڑھیں