فیفا ورلڈکپ: پنالٹی ککس پر جاپان کو شکست، کروئشیا کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء میں کروئشیا کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، جاپان کو پنالٹی ککس پر1-3 سے شکست دے دی، مقررہ اور اضافی وقت میں دونوں ٹیمیں 1-1 گول سے برابر رہیں۔ الوکرہ میں کھیلے گئے میچ میں کروئشیا اور جاپان کے درمیان کھیل کی رفتار تیز رہی، دونوں ٹیموں نے ابتدا مزید پڑھیں

بہت عرصے بعد ایسا ٹیسٹ میچ دیکھنے میں آیا ہے، بین اسٹوکس

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ بہت عرصے کے بعد اس طرح کا ٹیسٹ میچ دیکھنے میں آیا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بین اسٹوکس نے کہا کہ ایسا نہیں کہ ہم نے تیز کرکٹ کھیلی، دراصل ہم نے ٹیسٹ کو ٹیسٹ سمجھ کر مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ جیتنے کے لیے کھیل رہے تھے، پاکستان میچ اپنے حق میں ختم نہیں کر پا رہا۔ راولپنڈی میں انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کی اور انکشاف کیا کہ پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں مزید پڑھیں

تھوڑا پازیٹو ہوکر کھیلتے تو ہم ٹیسٹ جیت سکتے تھے، عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ کھلاڑی تھوڑا پازیٹو کھیلتے تو پاکستان یہ ٹیسٹ جیت سکتا تھا۔ راولپنڈی میں انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست پر عبدالرزاق نے تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ تھوڑا ساتھی پوزیٹو کھیلتے تو انگلینڈ کے خلاف پاکستان یہ ٹیسٹ مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: بیٹرز نے 7 سنچریاں بنائیں، مین آف دی میچ بولر قرار

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان اور انگلش بیٹرز چھائے رہے لیکن مین آف دی میچ کا اعزاز ایک بولر لے اڑا۔ پنڈی ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے مجموعی طور پر 7 سنچریاں اسکور کی گئیں۔ انگلینڈ نے 4 کھلاڑیوں زیک کراؤلے 122، بین ڈکٹ107، اولی پوپ 108 اور ہیری بروک153 کی بدولت اسکور مزید پڑھیں