پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو 1-6 سے ہرادیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے اہم میچ میں پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں 6 گول سے عبرتناک شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ کپتان رونالڈو کے بغیر ہی میدان میں اترنے والی پرتگال کی ٹیم نے اپنے حریف کی ایک بھی نہ چلنے دی، پرتگال کے کھلاڑیوں نے پورے میچ میں مزید پڑھیں

اسپین کو اپ سیٹ شکست، مراکش پہلی بار کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ مراکش نے اسپین کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دوحا کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے ساتویں پری کوارٹر فائنل میں مراکش نے اسپین کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا ٹاک شو اسی ماہ نشر ہونے کا اعلان

پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس کی جانب سے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا ٹاک شو ’ دی مرزا ملک شو‘ نشر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ قسط وار اس شو کی تاحال کوئی تاریخ تو سامنے نہیں آئی ہے مگر مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ بھارت نے ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے کہا کہ بھارت کے ویزے جاری کرنے کے انکار پر مایوسی ہوئی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی مضبوط امیدوار تھی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ اطلاعات کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2027 کی میزبانی کیلئے سعودی عرب واحد امید وار

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے اپنے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے ایشین کپ 2027 کی میزبان کی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ اے ایف سی کے مطابق آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) مزید پڑھیں