آصف علی کا رن نہ لینے کا فیصلہ درست تھا: ہمایوں سعید

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ آصف علی نے 18ویں اوور کی آخری بال پر رن نہ لینے کا فیصلہ درست کیا تھا۔ ہمایوں سعید نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر آصف علی کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی اُن کے لیے تعریفی پیغام مزید پڑھیں

آصف علی کے چھکوں نے ناقدین کو جواب دیا ہے: عاصم اظہر

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے کہا ہے کہ پاک افغان میچ کے سُپر اسٹار آصف علی نے اپنی پرفارمنس سے اپنے ناقدین کو جواب دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں عاصم اظہر نے کہا کہ ’آصف علی کی حالیہ شاندار پرفارمنس نے اُن تمام لوگوں کے منہ مزید پڑھیں

علی ظفر بھی آصف علی کے چھکے دیکھ کر حیران

عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر بھی پاک افغان کے سنسنی خیز مقابلے میں قومی کرکٹر آصف علی کے شاندار چھکے دیکھ کر حیران ہوگئے۔ علی ظفر نے دلچسپ مقابلے میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ’پلیئر آف دی میچ‘ آصف علی کے لیے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ ٹی20: پاک افغان میچ میں کتنے ریکار ڈ بنے اور کتنے ٹوٹے؟

ورلڈ کپ ٹی20 کے سپر 12 کے پاک افغان میچ میں کئی ریکارڈز بن گئے۔ گروپ 2 کے اہم میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے 153 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرائی اور ایونٹ کے تیز ترین بولر بن گئے۔ گرین شرٹس کے کپتان بابراعظم نے میچ میں 51 رنز مزید پڑھیں

آصف علی ایک اوور میں 4 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے افغانستان کے خلاف میچ میں فتح گر اننگز کھیل کر ایک بین الاقوامی اور ایک قومی اعزاز حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ افغانستان کے خلاف سپر 12 کے اہم میچ میں آصف علی نے 19ویں اوور میں 4 چھکے لگا کر پاکستان کو کامیابی مزید پڑھیں