آئی پی آیل میں انڈین اور غیرملکی کرکٹر آپس میں لڑ پڑے

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بھارت کے سابق کھلاڑی اور کرکٹ کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جمی نیشم کی سلیکشن کو منفی انداز میں بیان کیا تو مہمان کھلاڑی نے بھارتی کرکٹر کو آئینہ دکھادیا۔ بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں کرکٹ تنازعات جنم لینا کوئی نئی بات نہیں، مزید پڑھیں

لوگوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟ شعیب اختر نے بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری کیا ہے۔ مختلف پیغامات کے ذریعے سوشل میڈیا پر سب سے آگے رہنے والے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھاکہ’لوگوں کے ساتھ اتنا بُرے مزید پڑھیں

فرنچ فٹبال لیگ: پیرس سینٹ جرمین نے اینگرز کو شکست دے دی

فرنچ فٹبال لیگ میں پیرس سینٹ جرمین نے اینگرز کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے دی، نیمار نے دو گول کرکے سیزن میں کھاتہ کھول لیا۔ فرنچ فٹبال لیگ میں پی ایس جی نے اینگرز پر چھ گول داغ دیے، ابتدا ہی سے نیمار کی ٹیم چھائی رہی، فلورینزی نے ساتویں مزید پڑھیں

میراڈونا نے میچ کے دوران سپر ہیرو کا روپ دھار لیا

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر ڈیاگو میراڈونا میدان میں سپر ہیرو بن گئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ارجنٹائن فٹبال کلب جمناسیا کے کوچ کی حیثیت سے فرائض انجام دینے والے ڈیاگو میراڈونا فٹبال کے میچ کے دوران مخلتف انداز میں دکھائی دیے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میراڈونا مزید پڑھیں

زمبابوے، نیوزی لینڈ کیخلاف اسکواڈ پر ابتدائی مشاورت مکمل

زمبابوے کے خلاف کرکٹ ہوم سیریز اور دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے اسکواڈ کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل کر لی گئی ، آئندہ ہفتے کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دی جا سکتی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئندہ ماہ سے انٹر نیشنل سرگرمیوں کا آغاز ہو رہا ہے جبکہ نومبر کے تیسرے ہفتے مزید پڑھیں