ورلڈ کپ ٹی20: پاک افغان میچ میں کتنے ریکار ڈ بنے اور کتنے ٹوٹے؟

ورلڈ کپ ٹی20 کے سپر 12 کے پاک افغان میچ میں کئی ریکارڈز بن گئے۔ گروپ 2 کے اہم میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے 153 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرائی اور ایونٹ کے تیز ترین بولر بن گئے۔ گرین شرٹس کے کپتان بابراعظم نے میچ میں 51 رنز مزید پڑھیں

آصف علی ایک اوور میں 4 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے افغانستان کے خلاف میچ میں فتح گر اننگز کھیل کر ایک بین الاقوامی اور ایک قومی اعزاز حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ افغانستان کے خلاف سپر 12 کے اہم میچ میں آصف علی نے 19ویں اوور میں 4 چھکے لگا کر پاکستان کو کامیابی مزید پڑھیں

فائنل اگر بھارت سے ہو بھی جائے تو گھبرانے کی قطعی ضروت نہیں ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ اگر ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل بھارت سے ہو بھی جائے تو گھبرانے کی قطعی ضروت نہیں ہے۔ انہوں نے افغانستان کے خلاف آصف علی کی عمدہ بیٹنگ پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آصف میچ ونر ہے، وہ ان سے بھی زیادہ اچھا کھیلے مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز نے آصف علی کی دھواں دار بیٹنگ کا جشن کیسے منایا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کو شکست دینے کے بعد قومی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جیت کی خوشی میں خوب ہلہ گلہ کیا۔ ہوٹل پہنچ کر کھلاڑیوں نے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن اور آصف علی کی دھواں دھار بیٹنگ کا جشن منایا۔ آصف علی کی دھواں دھار بیٹنگ پر بھی کیک کاٹ کر جشن مزید پڑھیں

ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کہیں ورلڈکپ سے باہر نہ ہوجائے، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔ آصف علی کی جی بھر کر تعریف کی۔ شعیب اختر نے انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا ہوگا ، افغانستان کی کرکٹ مزید پڑھیں