ٹی 20 ورلڈکپ: آج پاکستان اور نمیبیا کا مقابلہ ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں پاکستانی ٹیم آج نمیبیا کے مدمقابل ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عماد وسیم اور حسن علی کی جگہ محمد نواز اور وسیم جونیئر پلیئنگ الیون کا حصہ بن سکتے ہیں۔ گزشتہ مزید پڑھیں

مورگن بین الاقوامی T20 کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے کامیاب کپتان بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے خلاف کامیابی اوئن مورگن کی بطور کپتان یہ 43ویں کامیابی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ان سے قبل بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور افغانستان کے اصغر افغان نے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو ہرادیا، سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے اہم میچ میں بنگلادیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے آج دن کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش مزید پڑھیں

عاصم اظہر بھی بابر اعظم کا حوصلہ دیکھ کر جذباتی

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا حوصلہ اور جذبہ دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔ عاصم اظہر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ’بابر اعظم پاکستان کی شان کے لیے لڑ رہے ہیں جب کہ ان کی والدہ تینوں میچوں کے دوران وینٹی لیٹر مزید پڑھیں

شکیب الحسن ورلڈکپ کے باقی میچز سے باہر ہوگئے

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی 20 ورلڈکپ کے باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے بنگلادیش کو ایونٹ کے مزید میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ 34 سالہ شکیب الحسن نے ایونٹ میں 6 میچز کھیلے،131 رنز بنائے اور 11 وکٹیں حاصل مزید پڑھیں