پاکستان کی بولنگ انہیں ٹرافی بھی جیتوا سکتی ہے، گوتم گمبھیر

بھارت کے سابق کرکٹر اور بی جے پی کے وزیر گوتم گمبھیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بولنگ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے مضبوط ہے۔ گوتم گمبھیر نے کہا کہ پاکستان کا بولنگ اٹیک انہیں ٹرافی بھی جیتوا سکتا ہے۔ انہوں نے پاکستانی بولرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی مزید پڑھیں

ورلڈکپ T20 میں پاکستان ہی انگلینڈ کو شکست دے سکتا ہے، کیون پیٹرسن

سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان اور افغانستان شکست دے سکتے ہیں۔ کیون پیٹرسن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں صرف پاکستان اور افغانستان اس پوزیشن میں ہیں کہ وہ بآسانی انگلینڈ کو مزید پڑھیں

ابوظبی پاکستان کا قلعہ، 10 سال میں صرف ایک ناکامی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر ابوظبی کا شیخ زید اسٹیڈیم گزشتہ 10 سال سے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم کا قلعہ بن کر سامنے آیا ہے۔ لاہور میں 2009 میں سری لنکن ٹیم پر ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد سے قومی ٹیم اپنی ہوم سیریز یو اے ای کے ہی مزید پڑھیں

ورلڈکپ، بھارت افغانستان سے بھی ہار جائے گا، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پیشگوئی کی ہے کہ بھارت کی ٹیم اپنے اگلے میچ میں بھی فتح کا مزہ نہیں چکھ سکے گی۔ انہوں نے بھارت پر ورلڈکپ میچز میں ناقص کارکردگی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت ٹاس ہار گیا تو افغانستان سے بھی ہار مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ریلیکس ہوئے تو میچ ہار سکتے ہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں اچھی کرکٹ تسلسل کے ساتھ کھیلنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ جیسے ٹورنامنٹ میں ریلیکس ہوئے اور حریف کو ذرا بھی مارجن دیا تو وہ آپ سے میچ لے جائیں گے۔ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ان کا عزم ایک مزید پڑھیں