فائنل اگر بھارت سے ہو بھی جائے تو گھبرانے کی قطعی ضروت نہیں ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ اگر ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل بھارت سے ہو بھی جائے تو گھبرانے کی قطعی ضروت نہیں ہے۔ انہوں نے افغانستان کے خلاف آصف علی کی عمدہ بیٹنگ پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آصف میچ ونر ہے، وہ ان سے بھی زیادہ اچھا کھیلے مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز نے آصف علی کی دھواں دار بیٹنگ کا جشن کیسے منایا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کو شکست دینے کے بعد قومی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جیت کی خوشی میں خوب ہلہ گلہ کیا۔ ہوٹل پہنچ کر کھلاڑیوں نے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن اور آصف علی کی دھواں دھار بیٹنگ کا جشن منایا۔ آصف علی کی دھواں دھار بیٹنگ پر بھی کیک کاٹ کر جشن مزید پڑھیں

ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کہیں ورلڈکپ سے باہر نہ ہوجائے، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔ آصف علی کی جی بھر کر تعریف کی۔ شعیب اختر نے انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا ہوگا ، افغانستان کی کرکٹ مزید پڑھیں

ورلڈکپ، مسلسل تیسری فتح کے بعد قومی کھلاڑیوں نے قومی نغمے گنگنائے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرنے والے پاکستان ٹیم کے کرکٹرز نے ملی نغمے گاکر اپنی آواز کا جادو جگایا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے گٹار بجا کر دل دل پاکستان گایا تو سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے ’ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار‘ سنایا۔ کپتان مزید پڑھیں

کرکٹر آصف علی نے دھونی کا اسٹائل اپنالیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے قومی کرکٹر آصف علی نے سابق بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کا اسٹائل اپناکر اُن کے کرکٹ کے دنوں کی یاد تازہ کردی۔ پاک افغان میچ میں 7 گیندوں پر چار چھکوں کی مدد سے برق رفتار 25 رنز بناکر اپنی مزید پڑھیں