سانپ کے ڈسنے سے عورت ہلاک


Oct 11, 2020
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) جیکب آباد شہر کے قریب گاؤں بدلو ماچھی کے رہائشی دو بچوں کے والد محمد نواز ماچھی کو زرعی زمین میں کھیتی باڑی کے دوران زہریلی سانپ نے ڈس کر زخمی کردیا جسے ورثائے نے بیہوشی کی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں ان کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے لاش ورثائے کے حوالے کردی گئی، اس موقع پر متوفی کے ورثاء کا کہنا تھا کہ محمد نواز ماچھی اپنے زرعی زمین میں کھیتی باڑی میں مصروف تھے جہاں زہریلے سانپ نے اسے ڈس کر زخمی کردیا جسے اسپتال منتقل کیا ان کے موت کی تصدیق کی گئی۔