قائدِ جمہوریت چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا سینیئر صحافی قاضی آصف سے تعزیت کا اظہار

قائدِ جمہوریت چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا سینیئر صحافی قاضی آصف سے تعزیت کا اظہار


بلاول بھٹو زرداری نے قاضی آصف سے ان کے بہنوئی قاضی رحمت اللہ کے انتقال پر ہمدردی و افسوس کا اظہار کیا ہے

بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیئے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیئے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی ہے