سجل چھوٹی ہے پر ہاتھ بھاری ہے: سید جبران

اداکار سید جبران نے انکشاف کیا ہے کہ سجل علی کا تھپڑ زور کا لگے گا کیونکہ اُن کا ہاتھ بہت بھاری ہے۔ اداکار سید جبران نے ایک ویب شو کے دوران سجل علی کے ساتھ پیش آنے والا دلچسپ قصہ سُنایا۔ سید جبران نے بتایا کہ اُنہوں نے ایک ڈرامے میں سجل کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستانی دستاویزی فلم کی ایمی ایوارڈز میں نامزدگی

پاکستانی نژاد امریکی دستاویزی فلم ساز محمد علی نقوی جنہیں گزشتہ ماہ آسکر اکیڈمی کے ممبران میں شامل ہونے کا اعزاز ملا، اب ان کی دستاویزی فلم ’ٹرننگ پوائنٹ: 9/11 اینڈ وار آن ٹیرر‘ کو ایمی ایوارڈز میں نامزدگی مل گئی ہے۔ محمد علی نقوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دستاویزی مزید پڑھیں

دھمکیوں کا سلسلہ جاری، سلمان خان نے اپنی سیکیورٹی خود سنبھال لی

جان کو لاحق خطرے کے پیشِ نظر بھارتی دبنگ ہیرو، سلمان خان نے اپنی حفاظت آپ کرنے کی ٹھان لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے تاحال جان سے مار دینے جیسی دھمکیوں کا سامنا ہے۔ سلمان خان نے لارنس بشنوئی کی جانب سے مزید پڑھیں

بلوچستان: سیلاب ریلیف آپریشن میں شامل ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر سوار تھے

پاکستان آرمی کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر بلوچستان میں لاپتہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر سرفراز علی بھی سوار تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر لسبیلہ کے علاقے میں سیلاب ریلیف آپریشن کا حصہ تھا۔ ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر سمیت 6 افراد سوار تھے جو سیلاب ریلیف آپریشن مزید پڑھیں