پی-آئی-ڈی-سی سلطان آبادپل کے قریب ڈکیتی مزاحمت میں فائرنگ سے01خاتون زخمی

زخمی ہونے والی خاتون کو چھیپا ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والی خاتون کی شناخت غزالہ زوجہ ارشد عمر40سال