رنویر سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

بالی ووڈ اداکار اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے شوہر رنویر سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ رنویر سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بے ہودہ و فحش تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ممبئی کے چیمبور پولیس اسٹیشن میں اداکار کے خلاف دفعہ 292، 293، 509 اور 67A کے مزید پڑھیں

رکی پونٹنگ نے بابر اور قومی ٹیم سے متعلق کیا کہا؟

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا ٹورنامنٹ اچھا نہ رہا تو میرے خیال میں پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہیں جیت سکتی کیوں کہ پاکستانی ٹیم ان پر بہت انحصار کرتی ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویب کے لیے مزید پڑھیں

کرکٹر انور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انور علی نے اپنے گھر ننھی پری کی آمد کی خبر کا اعلان کرنے کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا رُخ کیا۔ قومی کرکٹر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 508 رنز کا ہدف

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 360 رنز پر ڈکلیئر کردی اور پاکستان کو جیت کے لیے 508 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا کی طرف سے دننجیا ڈی سلوا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 109 رنز کی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی نقل کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان ماہرہ خان کی نقل کرنے والی لڑکی بھی اداکارہ کی طرح سوشل میڈیا پر چھا گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر عائشہ فاطمہ نامی صارف نے ماہرہ خان کی آواز کی نقل کرتے ہوئے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جو دیکھتے مزید پڑھیں