انعام بٹ کی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے پہلوان انعام بٹ کی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلامک گیمز 9 اگست سے ترکیہ کے شہر کونیا میں شروع ہوں گے۔ انعام بٹ کامن ویلتھ گیمز کے سیمی فائنل میں زخمی ہوگئے تھے جبکہ زخمی ہونے کے باعث مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، شجر عباس فائنل میں آکر ہمت ہار گئے

کامن ویلتھ گیمز 200 میٹر ریس میں شجر عباس فائنل میں آکر ہمت ہار گئے۔ فائنل میں اپنے کیریئر کی بہترین ٹائمنگ تک نہ آسکے، ریس 21.16 سیکنڈز میں مکمل کی اور آٹھویں نمبر پر رہے۔ برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں شجر عباس 200 میٹر فائنل میں شریک واحد ایشین ایتھلیٹ تھے اور طویل عرصہ مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر و سینیٹر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی جماعتوں کی قیادت سے فارین فنڈنگ کے مقدمات نہ بنانے کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں

محمد عاشق پٹھان ============== پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر و سینیٹر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی جماعتوں کی قیادت سے فارین فنڈنگ کے مقدمات نہ بنانے کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں، وہ سیاسی قیادت کو پیغامات بھیج رہے ہیں کہ فارین فنڈنگ کے کیس نہ بنائے مزید پڑھیں

سجاول کے نوجوان کی اسپتال میں موت کے بعد پوسٹ مارٹم نہ ہونے اور مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف مرد وخواتین ورثاء نے سجاول کراچی روڈ پر لاش رکھ کر دھرنا

بلوچستان کے علاقے کلمت جندی میںزخمی سجاول کے نوجوان کی اسپتال میں موت کے بعد پوسٹ مارٹم نہ ہونے اور مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف مرد وخواتین ورثاء نے سجاول کراچی روڈ پر لاش رکھ کر دھرنادیکر روڈ بلاک کردی جس سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ، ورثاء کا کہناتھاکہ سجاول کے مزید پڑھیں

سجاول میں آبپاشی کالونی کے قریب نیودبئی پیٹرول پمپ پر نوجوان مینجرکی گولی لگی لاش برآمد

سجاول میں آبپاشی کالونی کے قریب نیودبئی پیٹرول پمپ پر نوجوان مینجرکی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ، گذشتہ رات پیٹرول پمپ کے میٹنگ ھال میں نوجوان مینجر صدق رسول شیخ کی صوفے پر بیٹھے گولی لگی لاش برآمد ہوئی جبکہ قریب ہی چوکیدار کا رپیٹر پڑاملا، اطلاع پر پولیس نے لاش کو تحویل میں مزید پڑھیں