بابر اعظم کی زندگی میں مسکراہٹ کو کیوں خاص اہمیت حاصل؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی زندگی میں مسکراہٹ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو مسکراہٹ کی زندگی میں خاص اہمیت کے بارے میں بتایا ہے۔ بابر اعظم اکثر ہی اپنے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے مختلف پیغامات شیئر کرتے رہتے ہیں۔ اُنہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب مزید پڑھیں

شدید تکلیف میں ہوں: شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ گُھٹنے کی سرجری کے بعد سے شدید تکلیف میں ہیں۔ شعیب اختر نے اپنے دونوں گھٹنوں کی سرجری کے بعد سوشل میڈیا پر اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ شعیب اختر نے اپنے پرستاروں کو بتایا ہے مزید پڑھیں

آغا سراج خان درانی کی حضرت لعل شہبار قلندر کے مزار پر حاضری

قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی کی حضرت لعل شہبار قلندر کے مزار پر حاضری دی اور صوبے و ملک کی خوشحالی اور سلامتی کے لئے دعا بھی کی ، آغا سراج دررانی نے مستحق افراد میں لنگر بھی تقسیم کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ سندھ صوفیا اور اولیائے کرام کی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سجاول کا جاتی اور چوہڑ جمالی کے مختلف امام بارگاہوں، جلوسوں کے گذرگاہوں اور شہروں کا دورہ، سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے صورتحال کا جائزہ.

ڈپٹی کمشنر سجاول شہر یار گل میمن نے پولیس اور دیگر تمام متعلقہ افسران کے ہمراہ جاتی اور چوہڑ جمالی کے مختلف امام بارگاہوں، جلوسوں کے گذرگاہوں اور شہروں کا دورہ کرکے سیکورٹی سمیت تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا. اس موقع پر انہوں نے امام بارگاہوں کے منتظمین اور عزاداروں سے ملاقات کرکے ان مزید پڑھیں

ملک بھر میں محرم کی مناسبت سے جلو س و مجالس کا انعقاد

عامرحسین ہاشمی کے زیر اہتمام مجلس عزاء سے علامہ بہادر علی زیدی قمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین نے قرآن و نماز کی اہمیت کو عیاں کیا،نظام زندگی کو بہتر بنانے کے لیے قرآن پڑھنا اور سمجھنا ہو گا۔ کربلا سے ہمیں انسانیت کے احترام اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کا مزید پڑھیں