عامر خان فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی اسٹریمنگ سروس پر ریلیز کیخلاف کیوں؟

معروف بالی ووڈ اداکار عامر خان اپنی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کو کسی بھی اسٹریمنگ سروس پر ریلیز نہیں کرنا چاہتے۔ آج کل زیادہ تر فلمیں سنیما گھروں میں ریلیز ہونے کے فوراً بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر بھی ریلیز کر دی جاتی ہیں، لیکن عامرخان فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کو کسی بھی مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کو کونسا فلمی کردار پسند ہے؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے حالیہ انٹرویو میں اپنے پسندیدہ فلمی کردار کے حوالے سے بھی بات کی ہے۔ دیپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اب تک جتنے بھی کردار ادا کیے ہیں، ان میں سے 2015ء کی فلم ’پیکو‘ میں ’پیکو‘ کا کردار اب تک ان کے فلمی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال اور پی جی ایم آئی کے 1372ملازمین کو سپیشل الاؤنس دے دیا گیا

جنرل ہسپتال اور پی جی ایم آئی کے 1372ملازمین کو سپیشل الاؤنس دے دیا گیا اور رواں مالی سال کے آغاز سے 15فیصد ایڈہاک ریلیف بھی شامل ہونے پر مذکورہ ملازمین کی تنخواہ میں اس طرح مجموعی طور پر 30فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مارچ تاجولائی تک سپیشل الاؤنس کی رقم ملنے پر ملازمین کے چہرے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ دوسرے روز بھی بارش سے متاثر

نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے سیریز اور ایشیا کپ 2022 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ دوسرے روز بھی بارش کی وجہ سے متاثر رہا۔ کھلاڑیوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی نگرانی میں انڈور سیشن میں حصہ لیا، نیٹ سیشن میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی مزید پڑھیں

شریف طاہر نے اپنا تمغہ پاکستان کے نام کردیا

ملک کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے شریف طاہر نے اپنا ایوارڈ پاکستان کے نام کردیا۔ شریف طاہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 2018ء میں پاکستان کے صرف 3 میڈل تھے، اس بار ہم نے زیادہ میڈلز جیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نتائج میں بہتری کے مزید پڑھیں