معیشت کی بحالی کے لئے سیاسی اور عسکری قیادت کا منصوبہ ریاست کی معیشت کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا.

جمعرات22 جون2023 پریس ریلیز معیشت کی بحالی کے لئے سیاسی اور عسکری قیادت کا منصوبہ ریاست کی معیشت کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا. منصوبے کا حجم سی پیک سے کئی گنابڑا اور دوست ممالک کی لازوال دوستی کا امتحان ہوگا. عسکری قیادت کی شمولیت منصوبے کی شفاف، کامیاب اور بروقت تکمیل کے لئے اہم مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یاعوام کومفلوج کرنے کاپروگرام۔۔۔

بہاولپور (جمشید علی بھٹی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یاعوام کومفلوج کرنے کاپروگرام۔۔۔ بینظیر انیکم سپورٹ پروگرام یااس طرز پہ دوسرے پروگرامز جو حکومتوں کی طرف سے چلائے جا رہے ہیں دراصل اس کے تانے بانے کرپشن سے ہی جاکر ملتے ہیں بھیک یاامداد کی مد میں دی جانے والی رقم ہوتی تو بظاہر تو مستحق مزید پڑھیں

امریکا میں عالمی اردو کانفرنس 24 جون 2023کو منعقد ہوگی ہوسٹن میں ہونی والی عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ امریکا روانہ ہوگئے

امریکا میں عالمی اردو کانفرنس 24 جون 2023کو منعقد ہوگی ہوسٹن میں ہونی والی عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ امریکا روانہ ہوگئے لاس اینجلس آرٹس کونسل اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے درمیان ایم او یو پر دستخط کریں گے کراچی( ) آرٹس کونسل آف پاکستان مزید پڑھیں

چیئرمین مورڈومیر بحر علی اکبر نے وائس چیئرمین مورڈومیر بحر شوکت بلوچ کے ہمراہ مورڑو میربحر شش برات گلبائی درگاہ شریف کا معائنہ کیااور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انکے ہمراہ یوسی چیئرمین،وائس چیئرمین اور کونسلر بھی موجود تھے

ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کراچی(کیماڑی) (محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ) پریس ریلیز تاریخ:21-06-2023 کراچی()چیئرمین مورڈومیر بحر علی اکبر نے وائس چیئرمین مورڈومیر بحر شوکت بلوچ کے ہمراہ مورڑو میربحر شش برات گلبائی درگاہ شریف کا معائنہ کیااور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انکے ہمراہ یوسی چیئرمین،وائس چیئرمین اور کونسلر بھی موجود تھے اس موقع پرچیئرمین مزید پڑھیں

بلوچستان کا خبرنامہ

کوٹئہ ۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے صوبائی بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ متوازن بجٹ پیش کرنے پر صوبائی حکومت  مبارکباد کی مستحق ہے،وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو اور ان کی ٹیم کو عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں، صوبائی وزیر خزانہ نے دستیاب وسائل میں مزید پڑھیں