میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ جو کام دشمن 76سال میں نہ کرسکا وہ 9 مئی کو مٹھی بھر شرپسندوں نےکیا،افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف نیوز کانفرنس سے خطاب

افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ جو کام دشمن 76سال میں نہ کرسکا وہ 9 مئی کو مٹھی بھر شرپسندوں نےکیا، 9 مئی کے واقعات کیلئے پہلے سے اضطراب پیدا کیا گیا، شہداء کے خاندان سوال کر رہے ہیں کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال ‎ کو چین کی طرف سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے(سی پیک) کے ہیرو کا خطاب ملنے پر مبارک ہو۔ جس شخص کی ایمانداری ، محنت اور لگن کا اعتراف چین جیسا عظیم ملک کر رہا ہے، اسے سیاسی انتقام میں پاگل ہو کر جیل میں ڈالا گیا۔۔ لوگوں کو اکسا کر اور اشتعال فلا کر گولی مروائی گئی، جھوٹے مقدمات بنائے گئے، کردار کشی کی گئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال ‎ کو چین کی طرف سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے(سی پیک) کے ہیرو کا خطاب ملنے پر مبارک ہو۔ جس شخص کی ایمانداری ، محنت اور لگن کا اعتراف چین جیسا عظیم ملک کر رہا ہے، اسے سیاسی انتقام میں پاگل مزید پڑھیں

نادیہ جمیل اور وہاج علی یمنیٰ زیدی کے حق میں سامنے آگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل اداکارہ یمنیٰ زیدی پر ہونے والی تنقید کے بعد اداکارہ کا دفاع کرنے سامنے آگئیں اور اداکار وہاج علی اور یمنیٰ زیدی کی جوڑی کو پسندیدہ آن اسکرین جوڑی قرار دے دیا۔ اداکارہ نادیہ جمیل نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ یمنیٰ زیدی مزید پڑھیں

پسوڑی کے ری میک پر امر خان بھی بول پڑیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ امر خان نے ’پسوڑی‘ کے ری میک پر ردعمل کا اظہار کیا اور بھارتی فلم سازوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے پاکستانی گانا تسلیم کرنے پر زور دیا۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی آنے والی فلم ’ستیہ پریم کی کتھا‘ کے لئے مزید پڑھیں

سلمان خان نے نواز الدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ صدیقی پر شو کے دوران تنقید کیوں کی؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی کے سیزن 2 میں نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ صدیقی پر تنقید کر دی۔ سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 میں بطور مہمان شرکت کرنے والی نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ صدیقی کو شو کے دوران مزید پڑھیں