وزیر اعلیٰ سندھ نے زیر تعمیر ملیر ایکسپریس وے کے دورے کے دوران محکمہ بلدیات کو کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی تاکہ کورنگی تا قائد آباد تک منصوبے کا ایک حصہ دسمبر تک کھولا جا سکے

کراچی (18 جون) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے زیر تعمیر ملیر ایکسپریس وے کے دورے کے دوران محکمہ بلدیات کو کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی تاکہ کورنگی تا قائد آباد تک منصوبے کا ایک حصہ دسمبر تک کھولا جا سکے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن، میئر کراچی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے انتظامیہ اور پولیس کو سڑکوں پر ملبہ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

کراچی (18 جون) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے تمام اضلاع کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہر کی سڑکوں پر ملبہ یا کوڑا کرکٹ پھینکتے ہوئے پائے جانے پر گاڑیوں کو ضبط کریں، ڈرائیوروں اور ٹھیکیداروں کو گرفتار کریں۔ یہ عمل ناقابل قبول ہے اور مزید پڑھیں

نیوز ایجوکیشن ایکسپو نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی سرسید یونیورسٹی کا اسٹال دوسرے دن بھی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

کراچی، 18/جون 2023ء۔۔دو روزہ نیوز ایجوکیشن ایکسپو نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔سرسید یونیورسٹی کا اسٹال دوسرے روز بھی توجہ کا مرکز بنا رہا اور سیمیولیٹر بائک میں لوگوں نے خصوصی دلچسپی لی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی بطورِ خاص سرسید یونیورسٹی کے اسٹال کا دورہ کیا اور یہاں پر رکھی سیمیولیٹر مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی اداروں سے تعلقات بہتر نہ ہوناباعث تشویش ہے۔سابق گورنر اسٹیٹ بینک۔

ہم انہیں تکلیف نہیں پہنچاسکتےجوہماراخیال رکھتاہو، خدانخواستہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو مشکل ہوجائے گی سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ خدانخواستہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو مشکل ہوجائے گی اور یہ ایک طویل مرحلہ ہوگا۔لندن میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں’ پاکستان کے معاشی بحران کی جڑکیا’ پرسیشن ہوا جس میں ڈاکٹر عشرت حسین، مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایات وزیرِ اعظم کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت

لاہور: 18 جون، 2023. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایات وزیرِ اعظم کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت وزیرِ اعظم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لوگوں کو جھانسہ دے کر خطرناک اقدامات مزید پڑھیں