چیئرمین مورڈومیر بحر علی اکبر نے وائس چیئرمین مورڈومیر بحر شوکت بلوچ کے ہمراہ مورڑو میربحر شش برات گلبائی درگاہ شریف کا معائنہ کیااور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انکے ہمراہ یوسی چیئرمین،وائس چیئرمین اور کونسلر بھی موجود تھے

ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کراچی(کیماڑی)
(محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
پریس ریلیز
تاریخ:21-06-2023
کراچی()چیئرمین مورڈومیر بحر علی اکبر نے وائس چیئرمین مورڈومیر بحر شوکت بلوچ کے ہمراہ مورڑو میربحر شش برات گلبائی درگاہ شریف کا معائنہ کیااور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انکے ہمراہ یوسی چیئرمین،وائس چیئرمین اور کونسلر بھی موجود تھے اس موقع پرچیئرمین مورڈومیر بحر نے درگاہ شریف کی انتظامیہ سے ملاقات کی اور کیئے جانے والے کاموں کے معیار اور کوالٹی کے بارے میں معلومات حاصل کیں انتظامیہ نے وسائل کی بہتر انداز میں فراہمی کے ساتھ ساتھ باقی مانندہ کاموں کوجلد کراونے کی گذارش کی چیئرمین نے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ مورڈومیر بحر کی ہر یونین کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین علاقائی معززین سے مل کر علاقے کے مسائل معلوم کریں اس موقع پر درگاہ شریف کی انتظامیہ نے چیئرمین ووائس چیئرمین کو مورڈومیر بحر کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

انفار میشن آفیسر
==================