ضعیف،لاغر اور بزرگ پینشنرز کی کثیر تعداد نے لاہور پریس کلب سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا جس کا اہتمام ابریوا ( ABREWA) تنظیم نے کیا

لاہور ( )ضعیف،لاغر اور بزرگ پینشنرز کی کثیر تعداد نے لاہور پریس کلب سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا جس کا اہتمام ابریوا ( ABREWA) تنظیم نے کیا ،صدر تنظیم محمد ارشد ،ریاض مسعود ،افتخار حسین میر ،مقصود احمد چغتائی ،قائم کاظمی ،حنیف چغتائی اور پنجاب کے دور دراز علاقوں سے سینکڑوں دیگر مزید پڑھیں

چیئرمین مورڑو میربحر ٹاؤن علی اکبر نے کہا ہے کہ ہم سب کی یہ ذمہ داری ہے کہ عوام الناس کو بہترین سہولیات فراہم کریں

ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کراچی(کیماڑی) (محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ) پریس ریلیز تاریخ26-06-2023 کراچی( )چیئرمین مورڑو میربحر ٹاؤن علی اکبر نے کہا ہے کہ ہم سب کی یہ ذمہ داری ہے کہ عوام الناس کو بہترین سہولیات فراہم کریں ان خیالات کا اظہار چیئرمین نے میونسپل کمشنر سالک احمد بھٹوکے ہمراہ بلدیاتی افسران سے تعارفی میٹنگ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی شعبہ علوم صحافت کے طلباؤطالبات نے پی یو پرنٹنگ پریس کا دورہ کیاجس کا مقصد ڈیزائن،پیسٹنگ، پلیٹس اورپرنٹنگ کے مختلف شعبہ جات کی عملی معلومات حاصل کرنا تھا

:پنجاب یونیورسٹی شعبہ علوم صحافت کے طلباؤطالبات نے پی یو پرنٹنگ پریس کا دورہ کیاجس کا مقصد ڈیزائن،پیسٹنگ، پلیٹس اورپرنٹنگ کے مختلف شعبہ جات کی عملی معلومات حاصل کرنا تھا۔ڈائریکٹر پرنٹنگ پریس علی احمد نے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شبیر سرور کی قیادت میں آنے والے 25افراد پر مشتمل طلباؤطالبات کے وفد کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت میں پیر کی صبح موسلادھار بارش کی وجہ سے لاہور جنرل ہسپتال کی ملحقہ آبادی میں جمع ہونے والے پانی کو محلے داروں نے نکالنے کیلئے ہسپتال کی عقبی دیوار گرا دی جس کے نتیجے میں پانی کا رخ ہسپتال کی طرف ہو گیا

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی دارالحکومت میں پیر کی صبح موسلادھار بارش کی وجہ سے لاہور جنرل ہسپتال کی ملحقہ آبادی میں جمع ہونے والے پانی کو محلے داروں نے نکالنے کیلئے ہسپتال کی عقبی دیوار گرا دی جس کے نتیجے میں پانی کا رخ ہسپتال کی طرف ہو گیا اور آبادی کا تمام بارشی پانی ہسپتال مزید پڑھیں

صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر کی زیر صدارت کوہسار یونیورسٹی مری کے سنڈیکیٹ کا پانچواں اجلا س

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر کی زیر صدارت کوہسار یونیورسٹی مری کے سنڈیکیٹ کا پانچواں اجلا س ،جس میں وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی اور ایچ ای سی کے نمائندوں نے شرکت کی اور سنڈیکیٹ کے پچھلے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئ اس موقع پر صوبائی وزیر منصور قادر کا کہنا تھا مزید پڑھیں