مائیکل جیکسن کا مشہور زمانہ ہیٹ نیلامی کیلئے پیش

آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن نے اپنے گانے میں ’مون واک ڈانس‘ کرکے دنیا کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا تھا۔ مائیکل نے مون واک ڈانس سے کچھ دیر قبل بلیک فیڈورا ہیٹ لگا رکھا تھا جو ستمبر کے دوران پیرس میں نیلام کیا جائے گا۔ 1983 میں ایک کنسرٹ کے دوران مائیکل جیکسن ’بلی جین‘ مزید پڑھیں

مکیش کھنہ کا آدی پورش کی پوری ٹیم جلا ڈالنے کا مطالبہ

90ء کی دہائی میں ٹی وی سیریل’مہا بھارت‘ کے اداکار مکیش کھنہ نے باکس آفس پر پہلے دن ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والی فلم’ آدی پورش‘ کی پوری ٹیم کو زندہ جلا دینے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے مکیش کھنہ نے بھی مزید پڑھیں

میئر کراچی مرتضی وہاب کی جانب سے ڈپٹی میئر اور دیگر منتخب اراکین کے ہمراہ گڑھی خدا بخش بھٹو شہدا کے مزار پر حاضری، شہید بے نظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو سمیت دیگر شہدا کے مزارات پر فاتح خوانی کر کے پھول نچھاور کیے

لاڑکانہ لاڑکانہ ر پورٹ محمد عاشق پٹھان میئر کراچی مرتضی وہاب کی جانب سے ڈپٹی میئر اور دیگر منتخب اراکین کے ہمراہ گڑھی خدا بخش بھٹو شہدا کے مزار پر حاضری، شہید بے نظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو سمیت دیگر شہدا کے مزارات پر فاتح خوانی کر کے پھول نچھاور کیے گڑھی خدا بخش مزید پڑھیں

امتحانات انٹر بورڈ کراچی نے سمندری طوفان کے پیش نظر ملتوی کیے جانے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔

کراچی انٹر بورڈ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان امتحانات طوفان کے باعث ملتوی ہوئے تھے امتحانات انٹر بورڈ کراچی نے سمندری طوفان کے پیش نظر ملتوی کیے جانے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ نئے شیڈول کے تحت 14 جون کا ملتوی پرچہ 19 جون، 15 جون کا پرچہ 20 جون اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں سے ملاقات ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے موضوع پر منعقدہ سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی

پیرس: 22 جون، 2023. وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں سے ملاقات ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے موضوع پر منعقدہ سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی وزیراعظم شہباز شریف نے نئے عالمی مالیاتی معاہدے پر سربراہی اجلاس بلانے پر صدر میخواں کو خراج تحسین پیش کیا وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہی مزید پڑھیں