خیبر پختونخوا میں کینسر کے مریضوں کو جدید تشخیص، معیاری علاج اور مالی معاونت کی فراہمی کے لیے خوشحال بجٹ 2026-27 میں اہم اقدامات کیے گئے ہیں۔
– کینسر تشخیص و علاج (سائیکلوٹرون پراجیکٹ): 1 ارب روپے، کینسر کی جدید تشخیص اور ریڈی ایشن علاج کی سہولت خیبر پختونخوا میں مقامی سطح پر فراہم کرنے کے لیے۔
– کینسر علاج معاونت: 20 کروڑ روپے، کینسر کے مریضوں کو مالی اور طبی معاونت فراہم کرنے کے لیے۔
#KhushalKPBudget #KPBudget2026_27




















































































