وزیر بلدیات سندھ و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ کی علمائے اہل سنت کے وفد سے ملاقات ماہ ربیع الاول میں سیکیورٹی بلدیاتی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر بلدیات سندھ و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ کی علمائے اہل سنت کے وفد سے ملاقات

ماہ ربیع الاول میں سیکیورٹی بلدیاتی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

محرم الحرام اور ربیع الاول میں امن بھائی چارگی اور بین المذاہب ہم اہنگی قائم رکھنے پر اتفاق، ناصر شاہ

تمام مکاتب فکر کے لوگ اہل بیت سے محبت کرتے ہیں۔وزیر بلدیات سندھ

جلدی علمائے اہل سنت سے وزیراعلی وزیر داخلہ اور متعلقہ ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا۔سید ناصر حسین شاہ

مساجد مدارس اور امام بارگاہوں کے انفرا اسٹرکچر کے کام کے حوالے سے جلد از جلد فہرست تیار کرکے دی جائے۔ناصر شاہ

عوامی مشکلات کے پیش نظر رابعہ سٹی کے قریب پیڈسٹریل برج قائم کیا جائے گا۔سید ناصر حسین شاہ

راستوں کی بندش کے حوالے سے لوگوں کو کم از کم تکلیف دینے والے سیکیورٹی پلان تیار کرنے کی ہدایت کی جائے گی۔ ناصر شاہ

ماہ ربیع الاول میں سکیورٹی کے حوالے سے مقامات کی فہرست فراہم کی جائے۔ وزیر بلدیات سندھ

ملازمتیں شفاف طریقے اور میرٹ کے مطابق دی جا رہی ہیں قانونی تقاضے پورے کرنا ضروری ہے۔سید ناصر حسین شاہ

سیکیورٹی کے حوالے سے مساجد مدرسوں اور امام بارگاہوں کی لسٹ تیار کی جائے۔ ناصر حسین شاہ

علمائے اہل سنت کے وفد کا مسائل حل کرنے کی یقین دہانی پر سے سندھ حکومت اور وزیر بلدیات کا شکریہ

محرم الحرام اور ربیع الاول کے مہینے میں حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل اور بھرپور تعاون کیا جائے گا ناصر حسین شاہ کو علماء اہل سنت کی یقین دہانی

مذہبی ہم آہنگی، بھائی چارگی، صبر و ضبط اور حکومت کے ساتھ تعاون کے عزم پر ناصر شاہ کا علماء اہل سنت سے اظہار تشکر

محمد شبیہ صدیقی
ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ
وزیر بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ، حکومت سندھ