
پاکستان کا سب سے بڑا بروکریج ہاؤس
AKD Secirities Limited.
سرمایہ کاروں کے لیے بہترین آگاہی اور سٹاک مارکیٹ کا اپڈیٹ ، اس سے بہتر اور کہیں نہیں ملے گا ۔ کاروبار کی دنیا میں اے کے ڈی کا نام ہی کافی ہے ۔مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں ۔
جی ہاں اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کاروبار کی دنیا میں اے کے ڈی کا نام ہی کافی ہے ۔
پاکستان کے طول و عرض میں کاروباری حلقوں میں کسی سے بھی پوچھ لیجئے اے کے ڈی ایک معتبر نام ہے عقیل کریم ڈھیڈی جنہیں دنیا عقیل بھائی کے نام سے پکارتی ہے وہ بزنس کی دنیا میں ایک سند کی حیثیت رکھتے ہیں ان کا ادارہ اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ ایک معتبر نام ہے اس کی بہترین ساک ہے اور اس کے پاس بہت ذہین اور کامیاب لوگوں کی ٹیم ہے جو سرمایہ کر رہا ہوں کی عمدگی سے رہنمائی بھی کرتی ہے اور سٹاک مارکیٹ کے اپڈیٹ بھی سامنے لاتی ہے تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے ویڈیو لنکس پر کلک کر کے معلومات حاصل کی جا سکتی ہے ۔


















































































