پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں بھی بہت سے اداکار آرہے ہیں۔ …. لیکن کچھ خوش قسمت اداکاروں نے متاثر کن کام کیا۔ …… ہماری انٹرٹینمنٹ/ شوبز انڈسٹری نے ہمیں اداکاری کے اتنے بڑے نام دئیے ہیں۔

ٹیلی ویژن اداکار طلعت حسین کی بیٹی تزین حسین نے بھی کچھ ڈرامے کئے ……. ناظرین نے ان کی اداکاری کو سراہا۔ ….. طلعت حسین نے کئی سالوں سے شوبز انڈسٹری پر اپنا اثر ڈالا ہے۔
اپنی بہترین صلاحیتوں، اداکاری، طلعت حسین اپنے ڈائیلاگ ڈیلیوری کے انداز سے زیادہ مشہور ہیں۔ ……. پی ٹی وی کے دور میں انہوں نے مختلف یادگار ڈرامے کیے جو ہٹ ہوئے۔

Sports.jeeveypakitan.com
eng.jeeveypakitan.com
اداکار طلعت حسین کی بیٹی کے ساتھ کیا حادثہ پیش آیا؟


















































































