اسلام آباد کے صحافی تو اس خاتون کے ديوانے نکلے


گزشتہ دو ہفتوں سے اسلام آباد ميں مقيم ايران امريکہ مزاکرات کور کرنے والی اور امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اسلام آباد سے فون پر رابطے ميں رہنے والی ، MS Caitlin Doornbos نيو يارک پوسٹ نامی اخبار کی نامہ نگار ، پچاس سالہ ،خاتون صحافی يا “انڈر کور سی آئی اے ايجنٹ” ؟اسلام آباد کے صحافی تو اس خاتون کے ديوانے نکلے، 😟🤲

اسلام آباد کے ممتاز صحافی علی فرقان نے امریکہ و ایران مذاکرات کی بدلتی صورتحال پر Caitlin Doornbos کے ساتھ تفصیلی نشست کے بعد امريکی خاتون کے ساتھ سیلفی جاری کی مزکورہ پراسرار “خوبرو “خاتون جو اس وقت براہِ راست Donald Trump سے بریکنگ خبریں دینے کے باعث خود بھی خبروں میں ہیں