یوٹیوبر دیسی ٹریولر کے نئے وی لاگ میں پاکستان کے پراسرار اور ویران دیہات میں سے ایک کی سیر کرائی گئی ہے، جو بلند و بالا پہاڑوں اور بحیرۂ عرب کے درمیان واقع ہے۔
تقریباً 300 سال قدیم سمجھی جانے والی یہ متروک بستی اپنے خالی گھروں، سنسان گلیوں اور ماضی کی یادوں کے ذریعے یہاں آباد رہنے والے لوگوں کی زندگی کی دلچسپ جھلک پیش کرتی ہے۔
دیکھیے دیسی ٹریولر کا یہ مکمل وی لاگ اور جانیے اس پراسرار ویران گاؤں کی حیرت انگیز داستان



















































































