پاکستان کے ناشتے کی مشہور اشیاء؟ کیا آپ جانتے ہیں؟؟

(بہت مزیدار اور دیسی ناشتہ) پاکستانی ہندوستانی کھانے کا ناشتہ ….. لوگوں کی بڑی تعداد صبح کے وقت ناشتہ پوائنٹس پر جمع ہوتی ہے خاص طور پر چھٹی کے دن مزیدار ناشتے سے لطف اندوز ہونے کے لیے

ناشتہ میں لذیذ کھانے کی اشیاء سے عوام، ہوٹل ڈھابے میں اہل خانہ بھی لطف اندوز ہو رہے ….پاکستان کے نشتے کی مشہور اشیاء؟ کیا آپ جانتے ہیں؟؟


انتہائی کریمی گرم چائے کے ساتھ کرسپی پراٹھا (دودھ پتی) …… چنے چولے نان (چنا) روٹی گرم گرم ناشتہ ….. پائے،،،، سالن دیسی مرگ چنا …… پاکستان کا روایتی ناشتہ…. آپ کی صبح کو مزید تروتازہ بنا دیتا ہے۔

ملک کے مخصوص علاقوں میں ناشتے میں مختلف قسم کے کھانے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔