ایس ای سی پی نے ہاؤسنگ فنانس کے نئے دروازے کھول دیے

ٹکرز:

ایس ای سی پی نے ہاؤسنگ فنانس کے نئے دروازے کھول دیے

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام تک رسائی مزید آسان

ایس ای سی پی کی تجویز پر نان بینکنگ کمپنیاں بھی وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں شامل

وفاقی حکومت نے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کو اسکیم کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی

نان بینکنگ ہاؤسنگ فنانس اور انویسٹمنٹ فنانس کمپنیاں ایک کروڑ روپے تک قرض فراہم کر سکیں گی: ایس ای سی پی

مائیکرو فنانس کمپنیاں اپنا گھر اسکیم کے تحت 50 لاکھ روپے تک قرض دے سکیں گی: ایس ای سی پی

اسکیم کے تحت پہلے 10 سال کے لیے صرف 5 فیصد شرح منافع پر قرض دستیاب ہو گا: ایس ای سی پی

این بی ایف سیز کا نیٹ ورک دور دراز پسماندہ علاقوں تک ہے: ایس ای سی پی

این بی ایف سیز سے ہاوسنگ فنانس کے لیے فریم ورک جاری کر دیا گیا ہے : ایس ای سی پی

این بی ایف سیز بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کے اشتراک سے بھی قرض فراہم کر سکیں گی: ایس ای سی پی