لمبا سفر طے ہونا باقی ہے، ہم نے پچھلے 78 سال میں منزل کھو دی تھی لیکن پچھلے ڈیڑھ سال میں وہ معرکے سر کیے جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

بہت سا لمبا سفر طے ہونا باقی ہے، ہم نے پچھلے 78 سال میں منزل کھو دی تھی لیکن پچھلے ڈیڑھ سال میں وہ معرکے سر کیے جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ ایک طرف دشمن کو شکست دے کر فتح کا سنہرا باب لکھا تو دوسری طرف کل تک دہشت گردی کے نام سے پہچانا جانے والا ملک آج دنیا میں امن کی پہچان بن چکا ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف