
وہ جہاں جاتے ہیں نوجوان ان کا والہانہ اور پرجوش استقبال کرتے ہیں ۔
ہر محاذ پر دفاع وطن کے لیے نوجوان ہم قدم ہیں
یونیورسٹیز میں نوجوانوں سے مکالمہ
جوش و خروش دیدنی جذبہ قابل ستائش

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نوجوانوں کے دل کیسے جیتے ؟

جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ


















































































