موسم
08 سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضا فہ متوقع۔ملک کے بالائی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیریں علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے ۔
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی اضلاع میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔
منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی اضلاع میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔
پیر کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کے علاوہ دن میں درجہ حرارت بتدریج اضا فہ متوقع ۔
منگل کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع۔ دن کا درجہ حرارت معمول سے 02 سے 04ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے ۔
Load/Hide Comments


















































































