موسم
07 سے 12 جون کے دوران سکھر، شکارپور، قمبر شہدادکوٹ، جیکب آباد، لاڑکانہ، موہنجوداڑو، دادو، شہید بینظیرآباد، گھوٹکی، خیرپور، نوشہرو فیروز، سبی، تربت اور پنجگور کے اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت (48 سے 51) ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنو بی اضلاع میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنو بی اضلاع میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔
اتوار کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور اور خشک رہنے کی توقع۔
پیر کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور اور خشک رہنے کی توقع۔
Load/Hide Comments


















































































