پاکستان کے معروف اداکار Zahid Ahmed کو صدرِ پاکستان Asif Ali Zardari کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

زاہد احمد کو یہ اعزاز شوبز اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ان کی نمایاں خدمات اور بہترین اداکاری کے اعتراف میں دیا گیا۔ مداحوں اور شوبز شخصیات نے اداکار کو اس باوقار سرکاری اعزاز کے حصول پر مبارکباد پیش کی اور ان کی کامیابی کو ان کی محنت کا صلہ قرار دیا۔
Load/Hide Comments


















































































