کیا اقرار الحسن نے ٹیلی ویژن پر چھاپے کو براہ راست نشر کرنے سے مالی فوائد حاصل کیے؟ …. نوجوان نے اقرار الحسن کو لا جواب کر دیا۔….

نوجوان نے اقرار الحسن کو لا جواب کر دیا۔…..سینئر صحافی اور اینکر پرسن اقرار الحسن نے پوڈ کاسٹ کیا جس میں مختلف مسائل کو اجاگر کیا گیا ……. اپنی سیاسی جماعت کا انتخاب کیوں کیا اور براہ راست سیاست میں قدم کیوں رکھا؟

آمدنی کا ذریعہ کیا ہے؟ اقرار الحسن بتا سکتے ہیں؟…..کیا اقرار الحسن کی سیاست میں انٹری کا منصوبہ ہے اور انہیں اسی وقت لانچ کیا گیا ہے؟ گفتگو میں سوال کیا گیا۔….. اقرار نے جواب دیا اور کہا کہ میں نے اب ملک کی عوام کی خدمت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کیا اقرار الحسن اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر الیکشن جیت سکتے ہیں؟ ….. اقرار الحسن نے مسکرا کر جواب دیا کہ سوچنا بھی کیوں مشکل ہے؟ ہماری پارٹی نوجوانوں کی طاقت پر مبنی ہو گی….. اقرار

اقرار الحسن کا سرعام میں چھاپہ تمام ریکارڈنگ چھاپوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی؟….کیا اقرار الحسن نے ٹیلی ویژن پر چھاپے کو براہ راست نشر کرنے سے مالی فوائد حاصل کیے؟

کیا انہیں پی ٹی آئی کے خلاف نئی پارٹی بنانے کے لیے سیاسی حمایت کی پیشکش کی گئی ہے؟ … اقرار الحسن سے پوچھے گئے سوالات؟