کیا سندھ کی سیاست کسی بڑی تبدیلی کی طرف ؟

پیپلز پارٹی کی اندرونی رنجش بے نقاب، کیا سندھ کابینہ میں تبدیلی ہوگی؟ | رفیق بھٹو کا خصوصی تجزیہ

اندر کیا چیزیں چل رہی ہیں؟…..اختلاف رائے یا اس سے زیادہ؟ …میڈیا ہمیشہ پیپلز پارٹی کی حکومت پر تنقید کا نشانہ بنتا ہے۔….سیاسی ماہرین اب اس معاملے پر ملی جلی رائے رکھتے ہیں۔
کیا ہم سندھ کی سیاست میں کسی بڑی تبدیلی کی طرف جارہے ہیں؟

eng.jeeveypakistan.com
sports.jeeveypakistan.com
sindhi.jeeveypakistan.com

یوٹیوب چینل ہماری ویب کے ذرائع کے مطابق یہ خبر شائع ہوئی ہے اور کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی میں اختلافات بڑھ گئے ہیں۔…لیکن ابھی تک پارٹی کے کسی رکن یا سیاسی ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی