2024-25 میں ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے پاکستان میں 55 لاکھ خواتین اور بچوں کو بہتر صحت کی سہولیات کی فراہمی

کیا آپ جانتے ہیں؟
2024-25 میں، عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے، 5.5 ملین خواتین، نوزائیدہ اور بچوں نے پاکستان میں بہتر تولیدی، زچگی، نوزائیدہ، بچے اور نوعمرافراد کی صحت کی سہولیات حاصل کیں۔