فلسطین کا ساتھ دینے کیلئے صرف انسان بننے کی ضرورت ہے: زید علی

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے بھی فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اہلیہ کے ہمراہ فلسطین کا پرچم لہرادیا۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زید علی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُن کے ہمراہ اُن کی اہلیہ یمنیٰ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر میں دیکھا مزید پڑھیں

ہم کیوں چُپ ہیں؟ فیصل قریشی کا فلسطین کے معاملے پر سوال

معروف اداکارہ و میزبان فیصل قریشی نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے شدید بمباری کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی خاموشی پر سوال اُٹھا دیے۔ فیصل قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کیں جو اُن مظاہروں کی ہیں جو فلسطین کے حق میں دُنیا کے مختلف ممالک میں مزید پڑھیں

آپ انسانیت پر یقین بھی رکھتے ہیں؟، سجل علی

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی نے فلسطین میں کئی روز سے جاری اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے سوال کیا کہ آپ انسانیت پر یقین بھی رکھتے ہیں؟ اداکارہ سجل علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ایک تفصیلی نوٹ شیئر مزید پڑھیں

سائرہ یوسف فلسطینیوں کیلئے دعاگو

معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ سائرہ یوسف نے بھی فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ سائرہ یوسف نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے پھولوں کی ایک تصویر کے ساتھ ایک دعا شیئر کی اداکارہ نے دعا کی کہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے فرانس کے برانڈ کو انسٹاگرام پر اَن فالو کردیا

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے فرانسیسی برانڈ لوریل کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اَن فالو کردیا۔ ماہرہ خان کو پاکستان کی جانب سے لوریل کا برانڈ ایمبیسڈر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے اور وہ یہ اعزاز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں اب نامعلوم وجوہات مزید پڑھیں